CCE
F A & SA PROFORMA - I (CLASS & SUBJECT WISE)
Formative Assessment based on CCE.pdf URDU VERSION(493639)
تشکیلی جانچ میں خاص طور پر چار قسم کے آلات استعمال کرنا چاہئے۔
10 M - ١. بچوں کی شراکت داری - ردعمل
10 M - تحریر نوٹ بکس، گھر کا کام ، کار تختہ سیاہ وغیرہ ii
منصوبہ کام - نشانات 10
مختصر امتحانات - نشانات 20
: گریڈنگ کا طریقہ کار
بچوں میں نشانات ، رینک حاصل کرنے کے غیر صحت مند مقابلہ کے تدارک کے لیے حکومت گریڈنگ کے طریقہ کار کو مسلسل جامع جانچ کے حصے کے طور پر عمل درآمد کررہی ہے۔ اس کے تحت تشکیلی ، مجموعی جانچ کے بعو بچوں کے حاصل کردہ نشاسنات کی بنیاد پر ان کی ترقی کو 5 پائنٹ اسکیل سے پیمائش کرتے ہیں۔
گرڈز میں ان کی ترقی کو ظاہر کرتے ہیں۔ A+, A, B+, B, C
گریڈنگ کا تعین کاتے وقت طالب علم کےجملہ محصلہ نشانات کو مد نظر رکھتے ہوے ذیل کے جدول کے مطابق نشانات کے فیصد کے اعتبار سے گریڈ دینا چاہئے۔
گریڈ | فیصد |
A+ | 91 - 100 |
A | 71 - 90 |
B+ | 51 - 70 |
B | 41 - 50 |
C | 0 - 40 |
PROGRESS CARD MODEL 2013 - 14 _CCE.pdf (640805)
نوٹ تشکیلی جانچ میں پروسیڈنگ 925 کے تحت 1 سے مراد بچوں کی شراکر داری ، ردعمل ، 2 سے مراد تحریر ، 3 سے مراد منصوبہ کام اور 4 سے مراد مختصر امتحانات ہے۔ جبکہ مجموعی جانچ میں 1 تا 6 سے مراد اس مضمون کے تحت تعلیمی معیارات ہیں۔ اس بات کو ملحوظ رکھتے ہوئے پروفارما اور پروگریس کارڈ کی خانہ پری کی جائے۔
SUMMATIVE MODEL PAPERS CLASS WISE AND
SUBJECT WISE |
||||||||||
CLASS
|
MEDIUM
|
SUBJECT
|
||||||||
TELUGU
|
ENGLISH
|
MATHS
|
EVS
|
PHY
|
BIO
|
SOC
|
HIN
|
|||
I
|
|
|||||||||
II
|
|
|||||||||
III
|
||||||||||
IV
|
||||||||||
V
|
||||||||||
VI
|
TELUGU
|
CLICK |
CLICK
|
|||||||
VII
|
TELUGU
|
CLICK
|
||||||||
VIII
|
TELUGU
|
|
CLICK
|
|||||||
Rc.925 Guidelines for conducting Formative Assessment - Download |
All the Best